تاریخ دعوت و عزیمت از مولانا ابوالحسن علی ندوی رحمہ اللہ
یہ کتاب دعوت و عزیمت کی ایک عجیب ایمان افروز داستان بیان کرتی ہے۔ اس میں مصنف نے تاریخ کو بالکل ایک علیحدہ اورمنفرد انداز میں بیان کیا ہے۔ تاریخ کو روایتی انداز میں حکمرانوں ،سپہ سالاروں اور خاندانوں کےا دوار کے لحاظ سے بیان کرنے کے بجائے ممتاز دینی ہستیوں صحابہ ، تابعین، تبع تابعین، فقہاء و محدیثین، مجدددین اور اولیاء کے دور کے لحاظ سے پیش کیا گیا ہے۔
پانچ جلدوں میں لکھی جانے والی ضحیم کتاب کا اصل موضوع مسلم تاریخ کے نمایاں پہلوؤں کو بیان کرنے کے ساتھ ساتھ دین اسلام کے چودہ سو سال کے عرصے میں اٹھنے والی اسلامی تجدیدی، دعوتی تحریکوں اور دین میں تحقیق کے مختلف ادوار کو بیان کرنا بھی ہے۔
Download in English
2 comments:
دعوت و تبلیغ کے موضوع پر ایک انتہائی معلوماتی اور خوبصورت کتاب اللہ پاک مصنف کو اس کاوش پر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔
دعوت و تبلیغ کے موضوع پر ایک انتہائی معلوماتی اور خوبصورت کتاب اللہ پاک مصنف کو اس کاوش پر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔