حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اور یزید کی شخصیت کے حوالے سے علماے اہلِ سنت کا موقف بے غبار رہا ہے، تاہم بیسویں صدی میں بعض مخصوص وجوہ کی بنیاد پر محمود عباسی جیسے لوگوں نے خاندانِ زہرا کے خلاف اپنے بغض و عداوت کو تحقیق کے نام پر کاغذ پہ منتقل کیا جس کے تعاقب کے لیے اللہ نے مولانا عبدالرشید نعمانی جیسے محققین کو توفیق دی اور انھوں نے اس پر مقالات اور کتابیں تحریر فرمائیں۔
انکی مختصر کتاب "یزید کی شخصیت اہلِ سنت کی نظر میں"پیش خدمت ہے۔ یہ کتاب یزید کو حسین رضی اللہ عنہ کے مقابلے میں فوقیت دینے والوں کے دلائل کا جواب اور اس کی شخصیت پر ایک معتدل تبصرہ اور تحقیق ہے۔
ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
http://www.archive.org/download/YazeedKiShakhsiyatAhleSunnatKiNazarMeinByShaykhAbdushShakoor/YazeedKiShakhsiyatAhleSunnatKiNazarMeinByShaykhAbdushShakoorLakhnavir.a.pdf
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔