اصحاب عشرہ مبشرہ بھی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاک نسبی سلسلہ سے تعلق رکھتے ہیں۔
"عشرہ مبشرہ" حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے وہ صحابہ ہیں جنہیں زندگی میں ہی جنت کی بشارت دے دی گئی۔
عبدالرحمن بن عوف رضي اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہيں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں ،
عمر رضی اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں ،
عثمان رضي اللہ تعالی عنہ جنتی ہيں ،
علی رضي اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں ،
طلحہ رضي اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں ،
زبیر رضي اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں ،
عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں ،
سعد (بن ابی وقاص) رضي اللہ تعالی عنہ جنتی ہيں ،
سعید (بن زید) رضی اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں ،
ابوعبیدہ رضي اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں ۔
ترمذی ، كتاب المناقب عن رسول الله صلى الله عليه وسلم ، باب : مناقب عبد الرحمن بن عوف رضى الله عنه ، حدیث : 4112
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔